اسلام آباد : پاکستان بھر میں زیر استعمال "یوتھیا" کا لفظ انگریزی کے لغت میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔
1999 ء میں بننے والی ویب سائٹ اربن ڈکشنری اور "دی بزنس ٹریبیون" میں Youthia" " کے معنی سیاسی طور پر نابالغ شخص کے کیے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ معنی میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ یوتھیا اس شخص کو بھی کہتے ہیں جو جھوٹی معلومات پر یقین کرلے۔