شادی کی تقریب میں قیدی نمبر 804 توجہ کا مرکز بن گیا

شادی کی تقریب میں قیدی نمبر 804 توجہ کا مرکز بن گیا
سورس: file

لاہور: پاکستان میں شادی کی تقریب میں اڈیالہ جیل میں قید،  قیدی نمبر 804 توجہ کا مرکز بن گیا۔

تقریب میں شادی شادہ جوڑے سور ان کے دوستوں نے مل کر  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر بانیِ پاکستان  قائد اعظم محمد علی جناح کے ہمراہ لہرا کر محبت کا اظہار کیا۔

شادی میں شرکاء نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔
 

مصنف کے بارے میں