کراچی میں چینی سفارتخانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ، بی ایل اے کا چیف کمانڈر خودکش حملے میں ہلاک

11:29 PM, 25 Dec, 2018

اسلام آباد : کراچی میں چینی سفارتخانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اور بلوچستان لبریشن آرمی کا چیف اسلم بلوچ افغانستان میں خودکش حملے کے دوران ہلاک ہو گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان لبریشن آرمی کا سربراہ اور کراچی میں چینی سفارتخانے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم بلوچ افغانستان میں خودکش حملے کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان لبریشن آرمی پاکستان میں بدامنی پھیلانے والی بڑی دہشتگرد جماعت سمجھی جاتی ہے جوکہ ایرانی کوسٹ گارڈ کو اغوا اور ہلاک کر کے پاکستان ایران تعلقات میں بڑی رکاوٹ ڈال رہی ہے۔

مزیدخبریں