سائنسدانوں نے پانی کی ایک نئی حالت دریافت کر لی ہے، تحقیق میں یہ دریافت ہوا ہے کہ پانی ٹھوس، مائع اور گیس کے علاوہ بھی ایک اور حالت اختیار کر سکتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ پچاس سے ساٹھ سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر پانی کی خصو صیا ت میں تبدیلی دیکھی گئی ہے۔اس دریافت کے حساب سے مائع حالت میں پانی کی دو شکلیں ہو سکتی ہیں، اس تحقیق نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے