بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’عمران خان‘ رکھ دیا

بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’عمران خان‘ رکھ دیا۔

08:26 PM, 25 Dec, 2016

نئی دہلی: بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’عمران خان‘ رکھ دیا۔بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام عمران خان رکھ دیا ہے، بچے کی پیدائش 19 دسمبر کو ہوئی تھی، کرکٹنگ فیملی میں آنے والے نئے مہمان کا نام ان کی فیملی نے تجویز کیا، آل راؤنڈر نے بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام ہماری فیملی کے دلوں سے بہت قریب ہے۔

مزیدخبریں