راولپنڈی : پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے محکمانہ کھیلوں کی بحالی خوش آئند فیصلہ ہے ۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ حکومت کی جانب سے محکمانہ کھیلوں کی بحالی کرکٹ اور دیگر کھیلوں کیلئے خوش آئند فیصلہ ہے۔
Restoration of the departments in cricket & sports in general by the Government is a welcome decision for cricketers. This is something that we all wanted as departments support cricketers much more than regional cricket/sponsors.
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) August 25, 2022
شعیب اختر نے کہا کہ یہ وہ چیز ہے جو ہم سب چاہتے تھے کیونکہ محکمے علاقائی کرکٹ اور اسپانسرز سے کہیں زیادہ کرکٹرز کو سپورٹ کرتے ہیں۔