بھارت کی ریاست بنارس میں واٹس ایپ کیلئے نیا قانون متعارف

07:32 AM, 25 Apr, 2017

واٹس ایپ پر گروپ بنانے والے ایڈمن ہوشیارخبردار ہوجائیں،بھارتی شہر بنارس میں نیا قانون متعارف کرادیا گیاہے۔

بھارت میں متعارف کرائے گئے قانون کے مطابق واٹس ایپ گروپ میں جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے والوں کو سمجھائیں، بغیر تصدیق کیے کوئی بھی بات آگے بڑھانے سے روکیں۔

نہ ماننے والوں کو گروپ سے نکال دیں، ایسا نہ کیا تو گروپ ایڈمن کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی ۔

مزیدخبریں