شمالی وزیر ستان میں شہید شکیل شفقت کبیروالا میں سپرد خاک

06:54 PM, 24 Sep, 2023

نیوویب ڈیسک

میر علی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے گزشتہ روز شہید ہونے والے سپاہی شکیل شفقت شہید کی نماز جنازہ آبائی گاؤں کبیر والا ضلع  خانیوال میں ادا کردی گئی۔

 شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں عسکری و سول حکام، شہید کے عزیز واقارب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں