سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا، موسلادھار بارش کاسلسلہ جاری،صارفین بجلی سے محروم

  سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا، موسلادھار بارش کاسلسلہ جاری،صارفین بجلی سے محروم

کیرولینا:سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ امریکی ریاست شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا۔

سمندری طوفان "اوفیلیا" طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں 113 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی کاؤنٹیز میں ہزاروں صارفین بجلی سے محروم ہیں۔شمالی کیرولینا اور ورجینیا کے کچھ حصوں میں 20 سینٹی میٹر تک بارش متوقع ہے۔

مصنف کے بارے میں