سابق آسٹریلین بیٹسمین ڈین جونز ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کرگئے ،بھارتی میڈیا

03:28 PM, 24 Sep, 2020

ممبئی : سابق آسٹریلین بیٹسمین ڈین جونز ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔

بھارتی میڈیا  کے مطابق سابق آسٹریلین بیٹسمین ڈین جونز ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔سابق آسٹریلین بیٹسمین ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی،ڈین جونز پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ اور مینٹور تھے۔

ڈین جونز نے آسٹریلیا کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 164 ون ڈے کھیلے۔ڈین جونز کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے۔

مزیدخبریں