فیشن کی تقلید نہیں کرتی ، جدت کی قائل ہوں، ریماخان

09:23 AM, 24 Sep, 2020


 لاہور : اداکارہ ریماخان نے کہا کہ وہ فیشن کی اندھا دھند تقلید کے بجائے جدت کی قائل ہیں۔

انہوں نے کہاکہ وہ نقل کرنے کی بجائے عقل استعمال کرنے پر یقین رکھتیں ہیں اور اس لئے وہ فیشن فالو کرنے کی بجائے خود سے کئے گئے فیشن میں جدت لانے کی قائل ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ وہ اپنے ہر لباس کو منفرد طور پر مداحوں کے سامنے لانا پسند کرتی ہیں۔

مزیدخبریں