بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیوں پر افواج پاکستان کا رد عمل سامنے آگیا

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیوں پر افواج پاکستان کا رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد: بھارتی آرمی چیف کے گزشتہ روز بیان کے بعد افواج پاکستان کا بھی رد عمل سامنے آگیا ہے ۔ 

ڈی جی آئی اایس پی آر کی طرف سے جاری کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجی کمانڈوز کے غیر ذمہ دارانہ بیانات ان کی مایوسی کو ظاہر  کرتے ہیں ۔اسی مایوسی میں بھارتی فوجی کمانڈر غیر ذمہ دار بیان دیتے ہیں ۔