ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور وانی کپور کی فلم ”بے فکرے“ کا گانا ”نشے سے چڑھ گئی“ 2016-17 ءکا سپر ہٹ گانابن گیا۔
بھارتی ذرائع کے مطابقفلم ”بے فکرے“ کے گانے ”نشے سے چڑھ گئی“کویو ٹیوب پر3سو ملین شائقین نے دیکھا اور پسند کیا۔یہ پہلا ہندی گانا ہے جسے اتنے لوگوں نے دیکھا۔گانے میں ارجیت سنگھ نے اپنی ا?واز کا جادو جگایا جبکہ گانے کو ویشال شیکھر نے کمپوز کیا۔
فلم ”بے فکرے“ کے گانے نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا
12:37 AM, 24 Sep, 2017