چین میں5.5 شدت کا زلزلہ

چین میں5.5 شدت کا زلزلہ

بیجنگ: چین میں5.5 شدت کازلزلہ آیاہے۔چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر  سی ای این  سی کے مطابق  شمال مغربی چین کے گانسو صوبے میں سوبی کی کاؤنٹی میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس   کیے گئے ۔

 سی ای این سی  کاکہنا ہے کہ   زلزلے کا مرکز 39.43 ڈگری شمالی عرض البلد اور 97.28 ڈگری مشرقی طول البلد پر 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ مانیٹر کیا گیا۔

اس سے جانی اور مالی کتنا نقصان ہوا ہے  اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکا۔ 

مصنف کے بارے میں