سیم سنگ کے سیٹ  کا مقابلہ کرنے والا اوپو کا فون  متعارف

05:04 PM, 24 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

نئی دہلی :سیم سنگ کے سیٹ  زیڈ فلپ فائیو کا مقابلہ کرنے والا اوپو کا فون  متعارف کرادیاگیا ہے۔ اوپو نے  تھرڈ جنریشن سمارٹ فون این تھری فلپ فائیو لانچ  کیا ہے۔

اس میں میڈیا ٹیک پروسیسر ہے۔

یہ سمارٹ فون سیم سنگ کے زیڈ فلپ فائیو کا مقابلے پر لانچ کیاگیا ہے اوراس کی قیمت کو ا س کے مقابلےپر کم رکھاگیا ہے۔اس فون کی خصوصیات  کی بات کی جائے تو  اوپو این تھری فلپ  سیٹ ہے۔  

اس کی کورسکرین کا سائز 3.26  انچ ہے اور  مین ڈسپلے 6.8 انچ ہے۔  پیک  برائٹنس16 سو نٹس ہے۔ یہ اوپو کا فلپ سیٹ ہے ۔ اس کے کیمرے کا سینسر50 ایم پی  ہے۔ ا س کا  ٹیلیفون لینز 32 ایم پی کا ہے۔  اس کی بیٹری44 سو ایم ایچ کی  ہے جو 44 واٹ فاسٹ چارجنگ ہے۔ 

مزیدخبریں