عمران خان کے نظریے کے ساتھ نہیں چل سکتے : عندلیب عباس، سعدیہ رانا اور سمیرا احمد نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

عمران خان کے نظریے کے ساتھ نہیں چل سکتے : عندلیب عباس، سعدیہ رانا اور سمیرا احمد نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف رہنماؤں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی مرکزی رہنما عندلیب عباس ،سعدیہ سہیل رانا اور سمیرا احمد نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ 

عندلیب عباس  ، سعدیہ سہیل رانا ، سمیرا احمد  استحکام پاکستام پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گی ۔ 

مصنف کے بارے میں