پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

01:16 PM, 24 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی : پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غوری ویپن سسٹم کے تجربے سے آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاریوں کو ثابت کیا گیا۔


آئی ایس پی آر کے مطابق غوری ویپن سسٹم کے تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاریوں کو پرکھنا تھا۔


اس موقع پر     آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈکےکمانڈرنےتجربےکامشاہدہ کیا۔ متعلقہ اداروں کےافسران،سائنسدان اورانجینئرزبھی موجودتھے۔

مزیدخبریں