اسلام آباد : گلوکار شہزاد رائے نے سوشل میڈیا پر ”فحش لطیفوں “ کے خلاف مہم چلا دی۔
شہزاد رائے سوشل میڈیا پر سماجی مسائل پر آواز اٹھاتے رہتے ہیں اور اب انہوں نے ”فحش لطیفوں“ کی جانب لوگوں توجہ مبذول کروائی ہے.
انہوں نے کہا کہ جنس پرست لطیفے کوئی مذاق نہیں ہیں اس لیے ان سے اجتناب کیا جائے اور اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک مہم بھی چلا دی ہے۔