ممبئی:بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ لوگ اب انہیں پریانکا چوپڑا کی کزن کے طور پر نہیں جانتے۔
ایک بیان میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہاکہ مجھے کیریئر کے آغاز میں پریانکا چوپڑا کی کزن کے طور پر جانا جاتا تھا اور مجھے ان کی کزن ہونے پر فخر ہے لیکن مجھے خوشی ہے کہ میں نے اپنی محنت کے بل بوتے پر فلم انڈسٹری میں جگہ بنائی ہے اورمیری اپنی ایک الگ شناخت بن گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ لوگ اب مجھے پریانکا کی کزن کے طور پر نہیں جانتے بلکہ ایک اداکارہ کے طور پر جانتے