موٹاپا کم کر کے خود کو تبدیل کرنے والے فلمی ستارے

07:14 PM, 24 Oct, 2017

ممبئی: موٹاپا یا زائد وزن ایسامسئلہ ہے جو ناصرف انسانی شخصیت کو متاثر کرتا بلکہ اس بیماری کی وجہ سے کئی افراد ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں، اور اگر ہم بات کریں فلمی ستاروں کی تو ان کے لئے یہ مسئلہ اس حد تک اہم ہے کہ اس موٹاپے کی وجہ سے ان کی اداکاری متاثر ہوجاتی ہے۔ اپنی فلموں میں بہترین نظر آنے والے یہ فلمی ستارے کیا کچھ نہیں کرتے جان کر آپ کی حیرت کا ٹھکانہ نہ رہے گا۔
مگر یہاں ہم آپ کو معروف بالی ووڈ اداکاروں کی ماضی کی تصاویر دکھائیں جس میں وہ انتہائی وزنی اور موٹے نظر آرہے ہیں۔
ہم نے یہاں ان دس بولی وڈ سلیبریٹیز کی فہرست تیار کی ہے جنہوں نے اپنا وزن کم کرکے بولی وڈ میں اپنی بے مثال جگہ بنائی ہے۔

کترینہ کیف :

سوناکشی سنہا :

پرینیتی چوپڑا :

کرن جوہر:

عدنان سمیع :

ہریتھک روشن :

ارجن کپور :

کرینہ کپور :

سونم کپور:

عالیہ بھٹ :

مزیدخبریں