مونی روئے کی بولڈ تصاویر منظر عام پر آگئیں

12:29 PM, 24 Oct, 2017

ممبئی :معروف ٹی وی اداکارہ مونی روئے کی بولڈ تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں ۔ تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہیں ۔


مونی روئے نے چھوٹے پردے سے اپنا کرئیر شروع کیا تھا اور اب وہ فلمی پردے پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں ۔انہوں نے ڈرامہ "ناگن" کے ذریعےکروڑوں دلوں کی دھڑکن بن گئی تھیں ۔


تفصیلات کے مطابق مونی روئے اکشے کمار کے ساتھ فلم میں کام کریں گی اور انہوں نے اپنے بیان میں کہاہے کہ وہ اپنے فلمی کرئیر کو لے کو بہت پر جوش ہیں۔

مزیدخبریں