ملائکہ اروڑا نے اپنی سالگرہ کہاں اور کس سے ساتھ منائی، اہم انکشاف

11:27 AM, 24 Oct, 2017

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا نے44 ویں سالگرہ کہاں اور کس کے ساتھ منائی ہے اہم انکشاف سامنے آگیا ہے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا نے اپنی سالگرہ دبئی میں 4 قریبی دوستوں کے ہمراہ منائی ہے ۔ ملائکہ اروڑا نے سماجی رابطوں کے ویب سائٹ پر اپنی سالگرہ کی تصاویر شئیر کی ہیں ۔جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منائی ہے۔ 

مزیدخبریں