ممبئی : بالی وڈ ہدایتکار کرن جوہر نے فلم ”سٹوڈنٹ آف دی ایئر“ سلسلے کی دوسری فلم ”سٹوڈنٹ آف دی ایئر 2“ کے میل کردار کا اعلان کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے فلم ”سٹوڈنٹ آف دی ایئر2“ کے میل کردار کے نام کا اعلان کر دیا ہے فلم میں ٹائیگر شروف عنایہ پانڈے کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔فلم کی ہدایتکاری پونیت ملہوترا دیں گے۔
ٹائیگر شروف ”سٹوڈنٹ آف دی ایئر2“ کا حصہ بن گئے
12:32 AM, 24 Oct, 2017