حکومت کے لیے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اب لازمی ہو چکی ہے: عارف علوی

حکومت کے لیے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اب لازمی ہو چکی ہے: عارف علوی

    پشاور: سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی حکومت کے لیے ایک ناگزیر فیصلہ بن چکا ہے، کیونکہ مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی کسی بھی کال نے آج تک ناکامی کا منہ نہیں دیکھا، اور اب حکومت کو ان کی رہائی کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں مل رہا۔

مصنف کے بارے میں