بلاول کو ابھی سیکھنے کی ضرورت ہے: آصف زرداری کے بیان کے بعد بلاول انتخابی مہم ادھوری چھوڑ کر دبئی روانہ 

02:45 PM, 24 Nov, 2023

کراچی : سابق وزیر صدر آصف علی زرداری کے بیان کہ بلاول کو ابھی سیکھنے کی ضرورت ہے کے بعد بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم ادھوری چھوڑ کر دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری  بغیر بتائے نجی طیارے پر دبئی روانہ ہوئے ہیں ۔ ابھی ان کی واپسی کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ہے کہ وہ کب واپس آئیں گے۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ روز سینئر صحافی حامد میر کو انٹرویو میں آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ بلاول کو ابھی سیکھنے کی ضرورت ہے اور انہیں بھی ٹکٹ میں خود دوں گا۔ 

مزیدخبریں