پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 59 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 59 ہزار کی نفسیاتی حد عبور
سورس: FILE

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ آج بھی کاروباری کے آغاز پر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے  59ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔

 سٹاک ایکچچینج کےہنڈریڈ انڈیکس میں 342 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد مارکیٹ 59 ہزار242 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 27پیسے سستا ہو کر 285 روپے پر آگیا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہو کر  286 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

مصنف کے بارے میں