مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ فیکٹری کے قریب اچانک گڑھا پڑ گیا

12:30 PM, 24 Nov, 2018

مکہ مکرمہ:مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ بنانے والی فیکٹری کے نزدیک سڑک پر بارشوں کے باعث زمین اچانک دھنس گئی ، 

تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ فیکٹری کے قریب زمین دھنس گئی ۔ تاہم ریسکیو ذرائع کے بروقت پہنچنے کے بعد کوئی ناگہانی صورتحال پید ا نہیں ہوئی ، سیکیورٹی حکام نے  اس کے اطراف رکاوٹیں کھڑی کرکے انتباہی بورڈ لگادیئے ہیں۔ 

خیال ظاہر کیا جارہاہے سڑک دھنسنے کی وجہ حد سے زیادہ بارشوں کا ہونا ہے ۔

مزیدخبریں