قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمدعرفان کی برطانوی لڑکی سے شادی

03:29 PM, 24 Nov, 2017

پاکستانی ٹیم کے اہم کھلاڑی نے برطانوی خاتون سے شادی کر لی یہ کھلاڑی ہے کون ؟

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کپتا ن محمد عرفان کی برطانوی لڑکی سے شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق آج رسم حنا کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ بارات کل راولپنڈی جائے گی ۔شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کے ولیمے کی تقریب پیر کو گوجرہ میں ہو گی ۔واضح رہے کہ محمد عرفان کا نکا ح برطانوی نژاد لڑکی عائشہ کے ساتھ برمنگھم میں ہوا تھا ۔

مزیدخبریں