جیکولین نے اپنی ایسی تصاویر شئیر کر دیں کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

جیکولین نے اپنی ایسی تصاویر شئیر کر دیں کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ جیکولین نے اپنی ایسی تصاویر شئیر کر دیں کہ دیکھ کر آپ بھی حیران وہ جائیں گے۔یہ تصاویر ان کے فوٹو شوٹ کی ہیں جس میں دیکھا کا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت ہی خوبصورت اور منفرد لگ رہی ہیں۔

جیکولین فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں وہ نہ صرف خوبصورت ہیں لیکن انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث بہت جلد بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنانام بنا لیا تھا۔اور اب اداکارہ نے اپنی ایسی تصاویر شئیر کر دی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی ان کے سحر سے محفوظ نہیں رہ پا ئیں گے۔

یاد رہے اداکارہ جلد ہی "ریس 3"میں سلمان خان کے ساتھ بہتریں کارکردگی دیکھاتی نظر آئیں گی۔ فلم اگلے سال عید پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔