حافظ آباد: پاکستان تحریک انصاف آج حافظ آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ میونسپل اسٹیڈیم میں جلسہ گاہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔عمران خان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابقجلسہ گاہ میں اسٹیج کی تیاری کے لیے چار کنٹینر لگائے گئے ہیں جبکہ اسٹیج پر دو سو کرسیاں لگائی جائیں گی اور جلسہ گاہ میں تقریبا ً پندرہ ہزار کرسیاں لگائی جائیں گی۔
تحریک انصاف آج حافظ آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
08:43 AM, 24 Nov, 2017