ہمیشہ راحیل شریف کے اسٹرٹیجک مشوروں پر عمل کیا،نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف کاآرمی چیف کو زبردست خراجِ تحسین۔ہمیشہ راحیل شریف کے اسٹرٹیجک مشوروں پر عمل کیا آئندہ بھی مشاوت جاری رکھوں گا

07:15 PM, 24 Nov, 2016

اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف کاآرمی چیف کو زبردست خراجِ تحسین۔ہمیشہ راحیل شریف کے اسٹرٹیجک مشوروں پر عمل کیا  آئندہ بھی مشاوت جاری رکھوں گا۔اس سے قبل جب آرمی چیف وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو ان کا زبردست استقبال کیا گیا۔

وزیراعظم نواز نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا۔وزیراعظم نواز شریف آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔اس موقع پر دیگر مہمان بھی آرمی چیف کے عشائیہ میں شریک تھے۔وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف ون آن ون ملاقات بھیکی۔جس کے بعد نواز شریف نے کہا کہ ہمیشہ  راحیل شریف کے اسٹرٹیجک مشوروں پر عمل کیا آئندہ بھی مشاوت جاری رکھوں گا۔

مزیدخبریں