نئی دہلی: روس نے بھارت کو فراہم کردہ ایٹمی آبدوزوں کی مرمت کرنے سے انکار کر دیا ،تفصیلات کے مطابق روس ان آبدوزوں کی مرمت کی مفت سہولت فراہم کرتا رہا ہے اور بھارت اس سہولت سے گزشتہ پانچ سال سے فائدہ اُٹھا رہا ہے مگر روس نے نیا معاہدہ ہونے تک مزید سہولت دینے سے انکار کر دیا۔
بھارتی حکام پچھلے برسوں سے روسی حکام کو ادائیگی نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے دہلی میں روس کے سفیر نے بھارتی حکام کو مطلع کر دیا ہے کہ اب اس سروس کے لیے نیا معاہدہ کیا جائے گا
روس نے بھارتی آبدوزوں کی مرمت سے انکار کر دیا
01:36 PM, 24 Nov, 2016