پانامہ:امریکی بحریہ کا مہنگا ترین اور تباہ کن جنگی جہاز تکنیکی خرابی کے باعث پانامہ کینال میںپھنس گیا ، جہاز کو کھینچ کر بندرگا ہ تک لانا پڑا
یہ امریکی بحریہ کے مہنگا ترین اور جدید ترین ہتھیا ہے اس بحری جہاز جس کی لاگت4.4ارب ڈالر ہے، یوایس ایس والٹ سان ڈیاگو لیجایا جا رہا تھا ۔
جہاز میں خرابی کو اس وقت دیکھا گیا جب تکنیکی ماہرین نے دیکھا کہ بحری جہاز کی موٹروں کے ساتھ لگے بیرنگوں میں پانی جا رہا ہے ،ماہرین یہ خرابی اُسی وقت رپورٹ کر دی۔
اس بحری جہاز کو ایک اعلیٰ پائے کی مشین قرار دیا جا رہا ہے جس کو امن اور حفاظت کا نام دیا گیا ہے