پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی، وزارت خزانہ، اٹارنی جنرل سے جواب طلب

11:43 AM, 24 Nov, 2016

لاہور: عدالت عالیہ  نے پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کے خلاف  درخواست پراٹارنی جنرل  اور وزارتِ خزانہ کو یکم دسمبر کیلئے نوٹس جاری ک دیئے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے تحریکِ انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی درخواست کی سماعت کی،درخواست گزارنے اعتراض اٹھایا کہ حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے۔

حالانکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہیں۔ استدعاہےکہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کالعدم قرار دے۔

مزیدخبریں