سیالکوٹ:مظفر پور میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا ۔ مظفر پور میں گھریلو حالات سے تنگ آکر ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور خودکشی کر لی ۔ پشاور میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور نوجوان کو قتل کر دیا ملزم نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد سر پر گولی مار کر خودکشی کر لی جس کے بعد پولیس نے دونوں لاشیں قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی ہیں اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
پولیو کا شکار پاکستانی ویٹ لفٹر نے مسٹر اولمپیا ٹائٹل جیت لیا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات میں پتہ چلا ہے کہ شوہر نے گھریلو حالات سے تنگ آکر ایسا کیا مگر بیوی کو قتل کرنے پر معاملہ مشکوک ہو چکا ہے تاہم دونوں کے لواحقین کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے۔