لاہور: ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے جو ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
بابراعظم ( کپتان )، صائم ایوب، محمد رضوان، فخرزمان، اعظم خان، عثمان خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، محمد عامر، عباس آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف ، ابرار احمد،عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد، عباس آفریدی اور صائم ایوب شامل ہیں۔