پاکستانی عوام کشمیریوں کو اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں، مشعال ملک

12:38 PM, 24 May, 2020

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کشمیریوں کو اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں۔

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں وہی آہیں وہی سسکیاں، کرفیو اور قتل عام ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی دہشت گردی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے.

مزیدخبریں