ایشوریا رائے کی انتہائی خوبصورت تصاویر سامنے آ گئیں

ایشوریا رائے کی انتہائی خوبصورت تصاویر سامنے آ گئیں

08:26 PM, 24 May, 2017

ممبئی :  سابق مس ورلڈ ن ایشوریا رائےنے  فلموں سے کنارہ کشی کر لی تھی لیکن انہوں نے بھارتی فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ سے بالی ووڈ میں  دوبارہ انٹری مار کر اپنے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دی۔


ایشوریا رائے کا کہنا تھا  کہ ہر بار مجھے جج کیا جاتا ہے،میں ایک عام انسان ہوں ،اور اگر کچھ عجیب و غریب ہوتا ہے تو میں اس پر رد عمل دیتی ہوں ،لیکن میں نے ہمیشہ یہ مذاق کیا کہ میں بہاﺅ کے ساتھ چلتی ہوں اور شائقین شوسے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں