پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسزپر حملوں  کے لیے  منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک 

01:18 PM, 24 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد :دہشتگردوں کی جانب سے افغان سرزمین استعمال کرنےکےثبوت سامنےآگئے۔ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز پر حملوں کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔

 تحریک طالبان افغانستان کا سرغنہ یحییٰ حافظ گل بہادر دہشت گردوں کو پاکستانی پوسٹوں پر حملے کی ہدایات دے رہا ہے۔ ٹی ٹی اے کمانڈر دہشت گردوں کو بتارہا ہے ہم پاکستان سے بدلہ لینے کیلئے تیار ہیں۔

 ویڈیو میں خودکش بمبار کوبھی دیکھا جاسکتا ہے۔ پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئےافغان سرزمین کابے دریغ استعمال عالمی معاہدوں کی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے۔

مزیدخبریں