جکارتہ میں زلزلے کے جھٹکے

11:03 AM, 24 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

جکارتہ: جکارتہ  کےمشرقی صوبے  نوسا ٹنگارہ  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

انڈونیشین  جیو فزکس کے  مطابق زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ انڈونیشین  جیو فزکس کے مطابق زلزلے کے باعث سونامی کا خطرہ نہیں ہے۔ زلزلے کی وجہ سے  کسی جانی اور مالی نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی ہے۔ 

مزیدخبریں