اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل لانے کی منظوری دے دی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق حکومت جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کیلئے آئینی بل قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں پیش کریگی ۔ جنوبی پنجاب صوبے کے آئینی بل کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی ۔