شمالی کوریا نے 2017 کے بعد پہلی بار بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔
جاپانی حکام کے مطابق میزائل نے 684 میل پرواز کی اور ایک گھنٹے سے زیادہ پرواز کرنے کے بعد جاپانی پانیوں میں گرگیا ۔
امریکا ،جاپان نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔