لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہےحکومت کی معاشی پالیسیاں پاکستان کو دیوالیہ کر رہی ہیں اس ٹولےسے جلد از جلد نجات ہی پاکستان کامفاد ہے۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے ردعمل کا اظہا رکر تے ہوئے کہا ہے کہ جب وزیراعظم اور وزیر خزانہ کی میڈیا سے گفتگو کے بعد اسٹاک مارکیٹ بری طرح کریش کر گئی کرنسی کی قدر بری طرح کم ہو گئی۔
جب وزیراعظم اور وزیر خزانہ کی میڈیا سے گفتگو کے بعد اسٹاک مارکیٹ بری طرح کریش کر جائے اورکرنسی کی قدر بری طرح کم ہو جائے ان حالات سےحکومت پر اعتماد کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے،حکومت کی معاشی پالیسیاں پاکستان کو دیوالیہ کر رہی ہیں اس ٹولےسے جلد از جلد نجات ہی پاکستان کامفاد ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 24, 2022
ان حالات سےحکومت پر اعتماد کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے،حکومت کی معاشی پالیسیاں پاکستان کو دیوالیہ کر رہی ہیں اس ٹولےسے جلد از جلد نجات ہی پاکستان کامفاد ہے۔