ٹرین میں خاتون سے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت

 ٹرین میں خاتون سے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت

لاہور:  بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ ئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب فرانزک لیب سے ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ موصول ہو گئی جس میں انکشاف ہوا ہے کہ 3 مرکزی ملزمان کے ڈین این اے کے نمونے متاثرہ خاتون سے میچ کر گئے۔


 واضح رہے کہ کیس میں متاثرہ خاتون 2 ملزمان کو شناخت بھی کر چکی ہیں جبکہ عدالت نے متاثرہ خاتون کا بیان بھی قلم بند کر لیا ہے۔کیس میں 5 ملزمان گرفتار ہیں جن میں محمد زاہد، عاقب منیر، زوہیب، عامر رضا اور عبدالحفیظ شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں