پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کے پاس میٹریل موجود ، وفاقی حکومت سنجیدگی سے سوچ رہی ہے: اعظم نذیر تارڑ

06:57 PM, 24 Jul, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ  کا کہنا ہےکہ  پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کے پاس میٹریل موجود ، وفاقی حکومت سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔

 اعظم نذیر تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ  پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے وفاقی حکومت کے پاس میٹریل موجود ، وفاقی حکومت سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔


انہوں نے مزید کہاکہ   سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے سے پہلے سیاسی اور قانونی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر غور کیے بغیر ہی ختم ہو گیا تھا۔

مزیدخبریں