نگران وزیراعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئین پاکستان میں دیے گئے طریقہ کار کے تحت ہوگا: مریم اورنگزیب

نگران وزیراعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئین پاکستان میں دیے گئے طریقہ کار کے تحت ہوگا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد :وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نگران وزیراعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئین پاکستان میں دیے گئے طریقہ کار کے تحت ہوگا۔

اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا  وزیراعظم اس حوالے سے قائد ن لیگ نواز شریف سے رہنمائی لیں گے اور حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔

وزیر اطلاعات نے یہ بھی کہا کہ آئین کے مطابق وزیراعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف مشاورت سے یہ عمل مکمل کریں گے۔

مصنف کے بارے میں