اداروں کو حدود میں رہنا ہوگا، پی ڈی ایم قیادت اب مزید خاموش نہیں رہے گی: فضل الرحمن 

06:42 PM, 24 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اداروں کو اپنی حدود میں رہنا ہوگا ۔ پی ڈی ایم کی قیادت اب مزید خاموش نہیں رہے گی۔ 

نیو نیوز کے مطابق پنجاب کی سیاسی صورتحال، سپریم کورٹ کے بینچ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کےزیرصدارت  جے یو آئی کی سینئیرقیادت کااہم اجلاس ہوا۔ سینئیر قانون دان سینیٹر کامران مرتضی نے اجلاس کےشرکاء کو قانونی امور پر بریفنگ دی۔ 

مزیدخبریں