اداکارہ زرنش خان کورونا کا شکار، اسپتال  داخل

11:37 AM, 24 Jul, 2021

پاکستان کی معروف اداکارہ زرنش خان کا کورونا وائرس کا  ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال میں  داخل ہو گئی ہیں۔


اداکارہ نے  اپنے مداحوں کو  کورونا  وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر  انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے  دی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ  وہ بھی کورونا کا شکار ہوچکی ہیں لہٰذا سب محفوظ رہیں اور خیال رکھیں۔

مزیدخبریں