انسان کو اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ وہ ہر حالات کا مقابلہ کر سکے، سائرہ یوسف

12:23 PM, 24 Jul, 2020

اسلام آباد : اداکارہ سائرہ یوسف نے کہا کہ انسان کو اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ وہ ہر حالات کا مقابلہ کر سکے۔

انہوں نے انسٹا گرام پوسٹ میں کہا کہ وہ ضرورت پڑنے پر اپنی طبیعت میں سختی اور نرمی اختیار کرتی ہیں کیونکہ وہ ہر طرح کے حالات سے مقابلہ کرنا جانتی ہیں۔

انہوں نے اپنے کام بارے بات کرتے ہوئے کچھ نیا کرنے کا بھی عندیہ دیا ہے۔

مزیدخبریں