سڈنی: سربیا کے ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ انجری کی وجہ سے آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
سیمی فائنل میں ان کا مقابلہ جرمنی کے الگزینڈر زیوروف سے تھا، جہاں زیوروف نے پہلے سیٹ میں سات چھ سے کامیابی حاصل کی۔ جوکووچ کی انجری کی وجہ سے وہ مزید کھیلنے کے قابل نہ تھے۔
اس دستبرداری کے بعد، الگزینڈر زیوروف آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے۔